Thanks from
www.server555.com
شامل ہونے
والے نئے علم دوست ممبران
کو خوش آمدید اور شکریہ
فواد بشیر ڈیرہ غازی خان پاکستان
علی حسنین لاہور پاکستان
محمد عامر حبیب ملتان پاکستان
امیت دہلی انڈیا
ملک اکبر علی سان فرانسسکو کیلوفورنیا امریکہ
فضل الرحمن
دوحا قطر
محمد حامد ننکانہ صاحب پاکستان
جاوید اقبال جاوید لاہور پاکستان
تنویر ظفر ستیانہ روڈ فیصل آباد پاکستان
حبیب اللہ خان سوات پاکستان
محمد تنویر راس الخیمہ عرب امارات
علی محمد پونے انڈیا
وجے کمار دہلی انڈیا
مبشر امین رائے ونڈ لاہور پاکستان
ماہم علی بہاولپور پاکستان
ذوالقرنین بھٹی لاہور پاکستان
فریال علی ہوسٹن امریکہ
نبیل احمد خان جدہ
سعودی عرب
امجد علی ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان
فرحت الیاس
حیدرآباد پاکستان
سید اسماعیل رضا ملتان پاکستان
ساجد احمد علی مظفر گڑھ پاکستان
ایم آصف رضا
پلندری آزاد کشمیر
شمائلہ فردوس کوئٹہ پاکستان
فرخ حبیب کراچی پاکستان
راحیل خواجہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
پاکستان
محمد ماجد بٹ ساہیوال پاکستان
امیر حمزہ فیصل آباد پاکستان
فرزانہ کوکب
لاہور پاکستان
فاروق دستگیر ایبٹ آباد پاکستان
سید محمد راجہ
کراچی پاکستان
خورشید عالم کراچی پاکستان
علی محمد پشاور پاکستان
انور چوہان ملتان پاکستان
رخسانہ عبدالمجید کراچی
پاکستان
وزیر احمد ملک فیصل آباد پاکستان
ظہیراللہ صدیقی
لاہور پاکستان
محمد ادریس جھنگ پاکستان
ڈاکٹر ابرار انجم
کراچی پاکستان
سائرہ کرن کراچی پاکستان
فرحان
اطہر لاہور پاکستان
عادل سعید لاہور پاکستان بصارت سے محروم دوست
فرمان بشیر کوئٹہ پاکستان بصارت سے محروم دوست
وجے ممبئی انڈیا بصارت سے محروم دوست
طلحہ عبیداللہ کراچی پاکستان بصارت سے محروم دوست
عامر ابراہیم ساہیوال پاکستان بصارت سے محروم دوست
حافظ فہیم علی اوکاڑہ
پاکستان بصارت سے محروم دوست
محمد ولید صابر
لاہور پاکستان بصارت سے محروم دوست
والد شہزاد علی ساہی وال پاکستان
Asalamoalikum
Sir, my father lost his eye sight, he is
fond of books but now he ca,nt read..
I want audio booms for him. Your audio
books isca great gift for blind people.
Plz send me link of your audio books for
my father.
Thanks
Shahzad ali from sahiwal
شکریہ شہزاد
آپ دنیا کے عظیم ترین بیٹوں میں سے ایک ہیں
بہت بہت بہت دل خوش ہوا
آپکے ابو جان کے لئے آڈیو بکس کا تحفہ حاضر ہے
لیکن کاش آپکے ابو جان
میری آواز کو سن کر خوشی محسوس کریں
نہیں کریں گے
کسی باپ کے لئے دنیا کی خوبصورت ترین آواز
اس کے اپنے بیٹے کی آواز ہوتی ہے
تو پلیز
اپنے ابوجان کو وقت دیں
انہیں تنہائی کا احساس نہ ہونے دیں
یہ دنیا اور آخرت کے لئے
سب سے قیمتی سرمایہ کاری ہے
اورساہی وال میں کسی نابینا دوست کو
کتب کے ساتھ موبائل فون یا لیپ ٹاپ کی ضرورت ہوتو
پلیز بتائیں
تاکہ سعادت حاصل کی جاسکے
عرفان
جن
ساتھیوں نے پوسٹل ایڈریس مہیا کئے انہیں علم دوست تعریفی اسناد اور تحائف پوسٹل
ایڈریس پر ارسال کردیئے گئے ہیں
علمی و ادبی محافل کے دعوت ناموں کے ساتھ
آپ علم دوستوں کو اگلی آنے والی کتب بطور تحفہ دی
جائیں گی